350 کلومیٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی چینی ٹرین  

چین نے پہلی تیز رفتار ٹرین کی سروس شمال مشرقی چین کے شہر ڈلیاں سے شروع کر دی ٹرین کو چین کی منفرد ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ ٹرین کے اندرونی حصے کو نیلی لائٹ سے سجایا گیا ہے۔ ٹرین کو مسافروں کے لیے مختلف روشنیوں ، واش روم ، وائی فائی اور دیگر سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے جبکہ مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹرین کی سیٹیں کشادہ اور آرام دہ ہیں اور شور بھی کم ہے۔ یہ خود بخود رفتار کم کر لیتی ہے بلکہ ضرورت پڑنے پر رک بھی جاتی ہے۔ چیف ریسرچر چائنہ اکیڈمی آف ریلوے سائنس کا کہنا تھا ملک کی ٹریفک کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ٹرین کو تیار کیا گیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: