اولمپک جوڑی ٹوٹ گئی لیکن وجہ شکست نہیں

برازیل کی خواتین ڈائیونگ ٹیم نے 10میٹر چھلانگ  میں دسویں پوزیشن حاصل کی تو ایک کھلاڑی نے جوڑی سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ، لیکن دونوں میں لڑائی کی وجہ ہار نہیں  کچھ اور ہے۔

17سالہ گووینیا نے اپنی 20سالہ ساتھی اولیویا پر الزام لگایا کہ میچ سے ایک رات پہلے اولیویا نے رات کو اسے کمرے سے باہر نکال دیا  اور  ایک دوسرے ایتھلیٹ کے ساتھ پوری رات گزاری۔

برازیل کے اخبار گلوبو کو ایک انٹرویو میں گووینیا کا کہنا تھا کہ پوری رات کمرے میں ساتھی ایتھلیٹ گون کلواز موجود تھے اور انہیں کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس دوران وہ شدید ذہنی اذیت سے گزریں۔

گووینیا کے مطابق اب وہ اکیلے اپنے کھیل پر توجہ دینا چاہتی ہیں اور آئندہ کبھی اولیویا کے ساتھ میدان میں نہیں اتریں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: