پشاور میں والدین نے نومولود بیٹی اغوا کار کو بیچ ڈالی۔ بچوں کے اغوا اور فروخت کے معاملے میں دل دہلا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
اغوا کار نے بتایا کہ والدین نے اپن ڈیڑھ ماہ کی بچی ایک لاکھ روہے میں فروخت کی۔ بچے فروخت ہونے والے گروہ کے ارکان کی نشاندہی پر والدین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق والدین نے ڈیڑھ ماہ کی بچی ایک لاکھ روپے میں فروخت کی۔ جس کوبعد میں 3 لاکھ روپے میں بیچ دیا گیا