عامر خان کی نئی فلم”ٹھگ”

بالی ووڈ کا نامور پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز ’’ٹھگ‘‘ کے نام سے ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، فلم کی کہانی ایک چور اور اس کی کارروائیوں کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں دیپیکا پدوکون کے ساتھ ہریتک روشن کو کاسٹ کیا گیا تھا تاہم اب انہیں فلم سے الگ کردیا گیا ہے، جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اب ہریتک کا کردار عامر خان ادا کریں گے۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: