کے 4 منصوبہ، بالآخر افتتاح

شاید کراچی والوں کی سنئی گئی ہے۔بالآخر پانی کے سب سے بڑے منصوبےکے فور کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

پانی کی قلت دور کرنے کے لیے  25ارب 50کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کئے گئے اس منصوبے پر فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کام کرے گی۔

منصوبے کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کے فور منصوبہ مقررہ وقت سے قبل ہی مکمل کیا جائے گا

اس موقع پر گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کاکہنا تھا کہ  کےفور منصوبہ کراچی والوں کیلئے 14اگست کا تحفہ ہے۔

تاہم کیا یہ منصوبہ مکمل ہو گا؟یا نہیں یہ معلوم نہیں۔ سندھ حکومت کی گزشتہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لگتا نہیں کہ منصوبہ بروقت مکمل ہو سکے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: