ڈونلد ٹرمپ کا امریکی صدر بنے کا خواب ٹوٹ سکتا ہے۔ ٹرمپ کے لئے حالات مزید بدترین ہونے لگے۔ نیویارک ٹائمز اور یو ایس ٹوڈے نے نیویارک سپریم کورٹ کو درخواست دی ہے کہ وہ ٹرمپ اور ایوانا ٹرمپ کے طلاق کا ریکارڈ انہیں مہیا کرے۔
ڈونلد ٹرمپ عورتوں پر تشدد بھی کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کو 1990 میں ان کی بیوی ایوانا ٹرمپ نے طلاق دے دی تھی۔
ایوانا ٹرمپ نے طلاق لیتے وقت یہ کہا تھا کہ ٹرمپ ایک وحشی ہیں اور ان پر تشدد کرتے ہیں۔ بعد میں ایوانا اور ٹرمپ میں صلح ہوگئی اور طلاق واپس لے لی گئی۔
اگر یہ ریکارڈ سامنے آگیا تو ٹرمپ کے امریکہ کے صدر بننے کا خواب ہمیشہ کے لئے ٹوٹ جائے گا