جشن آزادی مبارک

ملک میں آزادی کا جشن اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کہ ارض پاک پر کسی قسم کی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ ملک میں آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔۔ مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔

14 Aug

یوم آزادی  پر نماز فجر میں ملک بھر کی مساجد میں ملک  کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں مانگیں گئیں۔

Morning Fire

دن کا آغاز اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

Pakistani Navy cadets march at the mausoleum of the founder of Pakistan Muhammad Ali Jinnah during a ceremony to mark the country’s Independence Day in Karachi on August 14, 2014. Pakistan on August 14 celebrated the anniversary of the country's independence from British rule. AFP PHOTO/ Rizwan TABASSUM

کراچی میں مزار قائد پر پاک نیوی کے چاک وچوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے اور سلامی پیش کی۔

Iqbal Tob Guard

لاہور میں مزار اقبال پر پاک آرمی کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے اور سلامی پیش کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: