نجی قرضوں پرسود لینے کے خلاف نیا قانون

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک نیا قانون بحث کے لئے پیش کیا گیا ہے۔ نئے قانون کے تحت نجی طورپرقرضہ دینے والے کسی بھی شخص کو رقم پر سود لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

خلاف ورزی کرنے والے کو کم از کم تین سال اورزیادہ سے زیادہ دس سال تک قید کی سزا ہوگی۔

ملزم جرم کی پاداش میں ضمانت بھی حاصل نہیں کرسکے گا۔

ایوان میں یہ بل پیش کردیا گیا ہے جس پر آئندہ اجلاس میں بحث کی جائے گی۔

اسمبلی اجلاس میں سودی نظام کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طورپرمنظورکرلی گئی ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: