ڈی جے بٹ کے ٹرک میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ساؤنڈ سسٹم کے ٹرک میں آگ لگ گئی جس پر تھوڑی دیر بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ کنٹینرپر لگنے والی آگ کی تحقیقات کرا رہے ہیں، آگ کی ٹائمنگ اہم ہے، تاہم کنٹینر پر لگنے والی آگ سے جلسے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دیکھ رہے ہیں کہ آگ لگنے کا واقعہ کوئی شرارت تو نہیں؟ آگ خود لگی ہے تو کس وجہ سے لگی اس کا پتہ بھی چلارہے ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: