مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم مارچ

مقبوضہ کشمیر میں تازہ جھڑپوں میں بھارتی فورسز نے مزید 250 کشمیریوں کو زخمی کردیا۔ آج وادی میں آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کے لیے ریفرنڈم مارچ کریں گے۔

Protesters wave Pakistani flags during a protest against the recent killings in Kashmir in Srinagar, August 6, 2016. REUTERS/Danish Ismail

کشمیریوں کی حق خود ارادیت  کی آواز دبانے کے لیے بھارتی فوج طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔ جس سے شہریوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔

 تازہ جھڑپوں میں مزید 250 کشمیریوں کو زخمی کردیا۔  وادی میں 36 دن بھی کرفیو جاری ہے۔۔ انٹرنیٹ، موبائل سروس بند ہونے  سے بنیدی آزادی سلب ہوگئی ہے

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کے لیے آج ریفرنڈم مارچ کررہے ہیں

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے آج اور کل ریفرنڈم مارچ کا اعلان کیا تھا۔ میر واعظ نے تمام کشمیریوں کو سری نگر کے لال چوک میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: