8 اگست کو سول ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ جس کے بعد دھماکے میں جانبحق افراد کی تعداد 74 ہو گئی۔ جانبحق ہونے والے فیض اللہ ایڈووکیٹ سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔

ATTENTION EDITORS – VISUAL COVERAGE OF SCENES OF INJURY First responders and volunteers transport an injured man away from the scene of a bomb blast outside a hospital in Quetta, Pakistan August 8, 2016. REUTERS/Naseer Ahmed TEMPLATE OUT
دوسری جانب 40 سے زائد زخمی کراچی کے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتاہی جا رہی ہے۔ وکلاء کی جانب سے تاحال احتجاج اور وکلاء کے تحفظ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔