پاکستان پریمیئر یا سری لنکن پریمیئر؟ فضائی میزبان پریشان

پی آئی اے پریمیئر سروس یوم آزادی پر چودہ اگست سے شروع ہونے جارہی ہے۔

قومی ایئرلائن کی اس نئی فضائی سروس میں عملہ سری لنکن کریو کے تحت سروس دے گا جس پر پی آئی اے کیبن کریو کو تحفظات ہیں۔

PIA Premier hostess

پی آئی اے پریمیئر سروس کے لیے سری لنکن ایئرلائن سے تین ایئر بس اے تھری تھرٹی طیاروں کا معاہدہ ہوا ہے۔

ویٹ لیز پر حاصل کیا گیا پہلا طیارہ کراچی میں موجود ہے اور چودہ اگست سے پریمیئر سروس کے لیے تیار ہے۔

PIA Premier interior

پاکستان پریمیئر کے لیے فضائی میزبانوں کو کراچی میں پی آئی اے کے تربیتی مرکز میں پندرہ دن کی ٹریننگ دی گئی ہے۔

فضائی میزبانوں کو ہنگامی صورتحال میں مسافروں کو طیارے سے بحفاظت نکالنے کی تربیت بھی دی گئی ہے۔

پی آئی اے کیبن کریو کی اکثریت سینئر ہے اور انہیں سری لنکن عملے کے ماتحت کام کرنے پر تحفظات ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: