لوک سبھا کو کشمیر کا خیال آگیا،مودی کو نہیں

بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا میں کشمیرکی بحالی کے معاملے پرقرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی

lokh-sabha

بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا میں کشمیرکے معاملے پردس گھنٹے تک بحث جاری رہی جس کے بعد کشمیر میں معاملات کی بحالی کے لئے قررا داد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی ہے۔۔ قرارداد  مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بحران کو حل کرنے اور کشمیریوں کا اعتماد بحال کرنے کے لئے منظور کی گئی۔۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی پارلیمنٹ میں موجود تھے لیکن وہ اس معاملے پر ایک لفظ نہ بولے۔ پارلیمنٹ میں فیصلہ کیا گیا کہ کشمیر میں سب پارٹیز کی طرف سے وفد بھیجا جائے گا لیکن اب تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ وفد کشمیر میں  کسی سے ملاقات کرے گا یا صرف گھوم پھر کر واپس آجائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: