انڈیا ، گائے کی وجہ سے پھر 2 افراد پر تشدد

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش میں مشتعل ہجوم نے دو دلتوں کو گائے ذبح کرنے کے شہبے میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق دو رشتہ دار موکتی الیشا اور وینکیتیشور راؤ کو پیر کے روز درخت سے باندھ کر مردہ گاؤں کی کھال اتار رہے تھے کہ مستعل ہجوم نے تشدد ک نشانہ بنایا۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے مطابق واقع غلط فہمی کی وجہ سے پیش آیا۔ اس تشدد کی وجہ سے وینکیتیشور راؤ کا ایک کان سماعت سے محروم ہو گیا ہے

واضح رہے کہ یہ واقعہ انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے دلتوں کے خلاف حملوں بند کرنے کی اپیل کے چند دنوں میں سامنے آیا ہے۔

دونوں پر پتھراؤ اور چھڑیوں سے تشدد کیا گیا۔ انھیں اس جرم کی سزا دی گئی جو انھوں نے سرانجام نہیں دیا تھا۔

دنیا سے سب سے بڑے بیف ایکسپوٹر ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں گائے کے ذبیحے پر پابندی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: