ریو اولمپکس میں تاریخ رقم

امریکی تیراک مائیکل فلپس نے اولمپکس میں 22گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی

michael phelps

 اولمپکس میں ریکارڈ پر ریکارڈ بن رہے ہیں۔ امریکی تیراک مائیکل فلپس نے ریو اولمپکس کا چوتھا اور مجموعی طورپر بائیسواں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ۔تاریخ کے کامیاب ترین ایتھلیٹ نے دو سو میٹر انفرادی مقابلے میں کامیابی حاصل کی

Michael_Phelps_wins_8th_gold_medal

مائیکل فلپس تاریخ کے پہلے سوئمر بن گئے ہیں جنہوں نے مسلسل چار گولڈ میڈل اہنے نام کیے ہیں

فلپس نے ریو اولمپکس میں 200 میٹر میڈلے، 200 میٹر بٹر فلائی، 400 اور 800 میٹر فری اسٹائل ریلے میں طلائی تمغے حاصل کیے

مائیکل فیلپس نے سونے کے 22 تمغوں کے علاوہ 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے بھی اولمپک کے سوئمنگ مقابلوں میں اپنے نام کئے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: