پنجاب میں پاک فوج کا کومبنگ آپریشن، 6 دہشتگرد گرفتار

پاک فوج کا ملک کے مختلف شہروں میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ رات کلر سیداں اور گوجر خان میں آپریشن کے دوران 2 کمانڈروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

Combing Operation

پاک فوج کے تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گردی کے خاتمے تک ملک بھر میں چھپے دہشت گردون کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ ائی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں اور گوجر خان میں آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: