پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا عملہ بازیاب

افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد تحویل میں لئے گئے پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر عملے کو افغانستان سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔

بازیاب کرایا گیا ہیلی کاپٹرعملہ پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر نے 4 اگست کو افغانستان کے صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی –

ہنگامی لینڈنگ کرنےوالےہیلی کاپٹرمیں 6افراد سوار تھے، ہیلی کاپٹرمیں5پاکستانی اور ایک روسی باشندہ سوارتھا۔

ایم آئی17روسی ساخت کا ہیلی کاپٹر مرمت کے لیے براستہ افغانستان روس جا رہا تھا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: