نرگس فخری  میوزک نہ سیکھ سکیں

اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ ان کا بچپن انتہائی غربت میں گزرا ہے اس لیے موسیقی سے لگاؤ کے باوجود وہ اس کی تعلیم حاصل نہ کرسکیں.  بالی ووڈ انڈسٹری میں نئی آنے والی فلم “بینجو” میں ڈی جے بننے والی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں انتہائی غربت کے باعث میوزک نہیں سیکھ سکی جس کا انہیں بہت افسوس رہتا ہے۔

 نرگس فخری کی نئی فلم ’’بینجو‘‘ دھوم مچانے کے لئے تیار

 

ان کا کہنا تھا کہ وہ خراب حالت کی وجہ سے اپنے بچپن میں میوزک کے حوالے سے کسی بھی قسم کا سبق نہیں حاصل نہیں کرسکیں جب کہ انہیں میوزک کا آلہ بجانا ایک قابلیت اوربہت خوبصورت لگتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: