مقبوضہ کشمیر میں مزید نیم فوجی دستے تعینات

بھارت ایک طرف کشمیریوں سے مذاکرات کی بات کررہا ہے ۔ دوسری طرف  حکومت نے  مرکزی پولیس کی 3 نئی کمپنیز  مقبوضہ وادی میں  بھیج دی ہیں ۔

میر واعظ عمر فاروق  اور علی گیلانی کو ریلی میں شرکت پر  حراست میں لے لیا گیا ۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نے پہلے ہی 8 لاکھ سے زیادہ فوجی اور نیم فوجی دستے تعینات کرکے مقبوضہ وادی  کو دنیا کا سب سے بڑا فوجی علاقہ  بنا رکھا ہے ۔

مرکزی پولیس یعنی CRPF کی  3 نئی کمپنیز کشمیر میں  اتار دی گئی  ہیں جن کے پاس نئے اور جدید ہتھیار ہیں۔

حریت راہنما میر واعظ عمر فاروق گھر سے نکل کر ریلی میں شرکت  کرنے   کے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

حریت کے اعلان پر کشمیری آج شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے  عید گاہ جا نا چاہتے تھے لیکن بھارتی فورسز نے عید گاہ کی طرف جانے والے تمام راستے  رکاوٹیں لگ کر بند کر دیئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: