ٹیکسلا کا مقدمہ ، عابد شیر علی کے لئے درد سر

آئیسکو ہیڈکواٹرز میں وزیرمملکت عابد شیرعلی کے خلاف احتجاج کیا  گیا اور دفاتر  کی تالہ بندی کی گئی۔

عابد شیر علی کی ہدایت پر گزشتہ ہفتے ٹیکسلا میں ریڈنگ سپروائزار کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی  تھی۔

جس کے بعد ان کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئیسکو سپروائزر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ ملازمین کے خلاف کسی قسم کی زیادتی برادشت نہیں کریں گے۔ٹیکسلا میں ریڈنگ سپروائزر کے خلاف ناجائز ایف آئی آر درج کیگئی ہے۔

ملازمین نے آئیسکو چیف کو بھی صبح دفتر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ہیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے ہیڈکواٹرز میں ہڑتال جاری ہے۔آئیسکو شکایات سیل اور آپریشنز بھی ہڑتال کے باعث بند ہیں۔

ٹیکسلا میں زائد بل آنے پر ایک شخص نے مبینہ طو رپر خود کش کی تھی جس کا مقدمہ سپروائزر کا خلاف درج کیاگیاتھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: