آگ میں 11 نومولود ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

بغداد کے یرموک اسپتال کے میٹرنٹی وارڈ میں اچانک آگ لگ گئی جس میں 11 نومولود جل کر ہلاک ہوگئے۔

آگ لگنے کے باعث وارڈ میں دھواں بھرگیا تھا۔ حکام کے مطابق اسی دھویں کے باعث دم گھٹنے سے زیادہ تر بچے ہلاک ہوئے۔

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Iraq hospital fire - Copy

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: