جوڈو کا میڈل جیتنے والے کی ریو میں چوروں کے ہاتھوں دھلائی

73کلو گرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے بلجیم کے جوڈو کے کھلاڑی کو رات کا جشن منانا مہنگا پڑ دیا۔

وین ٹچلیٹ رات کو کوپا کبانا ساحل پر جیت کا جشن منا رہے تھے ۔ واپسی پر ان کا مقابلہ مقامی ٹھگوں سے ہو گیا۔

انہوں نے نہ صرف جوڈو کراٹے کے ماہر کی خود دھلائی کی بلکہ ان سے پیسے  اور موبائل چھین لیا۔

تاہم مار پیٹ میں ان کا میڈل بچ گیا۔

مار پیٹ کے ماعث وین ٹچلیٹ شدید زخمی ہوئے اور انہیں رات اسپتال میں گزارنی پڑی۔

اس سے پہلے بھی ریو میں چوری کے بےتحاشا واقعات ہو رہے ہیں اور اب تک پولیس ان کو روکنے میں ناکام ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: