آئرلینڈ کیخلاف اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اسکورڈ کا اعلان

آئرلینڈ کیخلاف دو اور انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ عمرگل ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ محمد عرفان، انورعلی اور اسد شفیق ڈراپ کردئیے۔

PCB Building

15 رکنی اسکواڈ میں محمد حفیظ کو پھر موقع دیا جارہا ہے۔ ٹیسٹ میچز میں بری طرح ناکام اور شائیقین کے سدید غصہ کے باجودد سیلیکشن کمیٹی ان پر اعتماد کررہی ہے۔ ون ڈے ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں علی حسن، وہاب ریاض، محمد عامر، محمد نواز، عماد وسیم، یاسر شاہ، شرجیل خان، سمیع اسلم، سرفرازاحمد، محمد رضوان، محمدحفیظ، شعیب ملک، بابراعظم اور عمر گل شامل ہیں۔ سلیکشن کمیٹی اوپنر بلے باز احمد شہزاد، صہیب مقصود، اسد شفیق، ظفر گوہر ، راحت علی، محمد عرفان اور انور علی کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے آئرلینڈ کے ساتھ  18 اور 20 اگست کو ون ڈے میچز ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: