سرحد پار مداخلت کا الزام، بھارت کا پاکستان سے احتجاج

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر سرحد پار سے مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔

بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی۔

جے شنکر نے سرحد پار مداخلت کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

پاکستانی ہائی کمشنر کے ساتھ بھارت میں گرفتار پاکستانی شہری بہادر علی کا معاملہ اٹھایا گیا۔

بہادر علی گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے گرفتار ہوا تھا اور بھارت کا دعویٰ ہے کہ اس کا تعلق پاکستان سے ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: