اسرائیلی سے میچ، سعودی نے میچ چھوڑ دیا

22سالہ   سعودی جوڈو کی کھلاڑی ’’جودا فہامے‘‘ نے اپنی موریشس کی حریف کرسٹانا لیجنٹل کے خلاف پہلے راؤنڈ کا میچ  چھوڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  جودا اگر میچ جیت جاتی تو اگلے راؤنڈ میں اسے اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنا پڑتا۔

اس مقابلے سے پہلے سعودی اولمپکس حکام نے ایک ٹویٹ کی کہ ٹریننگ کے دوران ’’فاہمے‘‘ کے ہاتھ اور ٹانگ میں زخم آیا ہے۔

اس کو ڈاکٹروں نے آرام کا کہا ہے جس کی وجہ سے وہ میچ میں حصہ نہیں لے سکتی۔

اس ٹویٹ کے بعد اسرائیلی میڈ یا نے کہا کہ وہ زخمی نہیں۔ فاہمے کی دستبرداری کے بعد موریشس کی جوڈو کی کھلاڑی کا اسرائیلی  حریف سے مقابلہ ہوا جس مں  موریشس کی کھلاڑی نے پانچ بار کی فاتح اسرائیلی کو شکست دی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: