ون ویلنگ کے خاتمے کے لیے نئی حکمت عملی

لاہور میں ون ویلنگ کے خاتمے کے لیئے سٹی ٹریفک پولیس نے نئی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔

ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل مکینکس کو وارننگ لیٹرز جاری کئے ہیں۔ اگر کوئی بھی موٹر سائیکل مکینک ون ویلر کی موٹر سائیکل تیار کرتا پکڑا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

one wheeling city traffic police notice

مکینک کو کم از کم چھ ماہ قید یا 5 ہزار روپے جرمانہ یا بیک وقت دونوں سزائیں بھی دی جا سکتی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: