کرس گیل 700 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 700 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔

کرس گیل بولرز کے لیے دہشت کی علامت ہیں وہیں اپنے ڈانس اسٹائل سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔

ویسٹ انڈین کھلاڑی کی ریکارڈ بک میں اب ایک اور انٹری ہوگئی ہے۔ کرس گیل ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔

کرس گیل نے کیریبین پریمیئر لیگ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ وہ اب تک 272 ٹی ٹوینٹی میچ کھیل چکے ہیں۔

ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں 412 چھکوں کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: