روس پر پیرا اولمپکس میں پابندی

عالمی ڈوپنگ ایجنسی نے روس میں معذور کھلاڑیوں کو ممنوعہ ادوایات کی فراہمی پر پورے دستے کی پیرا اولمپکس میں شولیت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

عالمی ڈوپنگ ایجنسی نے سوچی اولمپکس میں تمام کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تحقیقات شروع کی تھی جس کے بعد کئی سال تحقیق جاری ہے۔

اب فیصلہ سنایا گیا ہے کہ روس اس بار ریو پیرااولمپکس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں یہ فیصلہ انتہائی دکھی دل سے کرنا پڑا کیونکہ روس اپنے کھلاڑیوں کو قانون کے مطابق تیار کرنے میں ناکام رہا۔ روس نے اپنے کھلاڑیوں اور دنیا کو مایوس کیا ہے۔

ادھر روس نے فیصلے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ عصبیت پر مبنی ہے اور روس کے خلاف عالمی قوتوں کے منفی رویے کا عکاس ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: