عمران خان کا دھڑن تختہ ہوگا

وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کنٹینر پر چڑھنے کی بجائے الیکشن کمیشن میں چندے کے ہیر پھیر کا جواب دیں، وہ احتساب کی تحریک چلانے کا جواز کھو چکے ہیں۔

پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان عوام کی خدمت پر توجہ دیں ورنہ آئندہ الیکشن میں خیبرپختونخوا میں بھی حکومت کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: