عمران خان کا احتساب مارچ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔ نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

پشاور میں تحریک احتساب کے آغاز کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے کیونکہ کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیب کو چاہیئے کہ وہ وزیر اعظم اور اسحاق ڈار کی کرپشن کو چھپانے کی بجائے ان کا احتساب کرے اور ان سے پوچھے کہ ان کے پاس اربوں کے اثاثے کہاں سے آئے ۔

اس موقع پر ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: