اجازت نامہ لینے والا جہاز کریش ہوا؟ افغان حکومت کا تحقیقات کا فیصلہ

افغان حکومت بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے لگی، صوبے لوگر میں تباہ ہونے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے اور مسافروں کی بازیابی کے بجائے الزام تراشیاں شروع کر دیں۔

افغان صدر اشرف غنی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے یہ بحث ہوتی رہی کہ جس طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی اس نے اجازت نامہ حاصل کیا تھا کہ نہیں؟

افغان حکومت کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو صرف مرمت کے لئے روس جانے کی خاطر فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی تھی۔

Aghan statement

افغان صدر نے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی جو یہ جائزہ لے گی کہ جس ہیلی کاپٹر کو اجازت نامہ دیا گیا وہی آیا تھا یا کوئی اور ہیلی کاپٹر بھیجا گیا۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ کوئی دوسرا ہیلی کاپٹر نکلا تو اس معاملے کو اعلیٰ سطح پر اٹھایا جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: