سوسائیڈ سکواڈ کی باکس آفس پر دھوم

ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو فلم سوسائیڈ سکواڈ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا ہے۔

فلم نے پہلے دن ہی 20 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے اور باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے مشن کی ہے جس میں خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں کو شامل کیا جاتا ہے۔

جان آسٹرینڈر کے نامور ناول پر مبنی اس فلم کو چارلس روون اور رچرڈ سکل نے پروڈیوس کیا ہے۔  فلم کے ہدایتکار ڈیوڈ آئیر ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: