سنوپ ڈوگ کے کنسرٹ میں اسٹیج گرگیا

نیو جرسی میں سنوپ ڈوگ کے میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج زمین پر گر گیا۔ حادثے میں 42 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اسٹیج زمین پر ایسے  خطرناک انداز میں گرا جس سے بہت بڑا جانی نقصان ہوسکتا تھا۔

اسٹیج زمین سے 10 فٹ بلند تھا اور گرتے وقت اس پر 50 افراد تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: