اقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل کون؟

پرتگال کے سابق صدر انٹونیو گوتیرس کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر منتخب کئے جانے کا امکان ہے۔

گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے لیے کیے جانے والے پولز میں گیارہ ووٹ لیے ہیں جبکہ ان کی مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔

سربیا کے سابق وزیر خارجہ کو حمایت میں آٹھ اور مخالفت میں چار ووٹ ملے۔

بان کی مون کے امریکی چیف آف اسٹاف مالکورا نے بھی آٹھ ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ووٹنگ کے مزید راونڈ اگلے ہفتوں میں متوقع ہیں جس کے بعد کونسل ایک امیدوار پر متفق ہو کر اسے نامزد کرے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: