پاکستانی پہلوان محمد ریاض المعروف راجو راکٹ کا انتقال

عالمی شہر  یافتہ ستارہ امتیاز اور ستارہ ہلال حاصل کرنے والے پہلے  پاکستانی پہلوان محمد ریاض المعروف راجو راکٹ انتقال کر گے۔

راجو راکٹ کافی عرصہ سے دل مرضی میں مبتلا تھے۔

راجو راکٹ نے پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

انڈین پہلوانوں سمیت دنیا بھر کے پہلوان راجو راکٹ کے نام سے خوف کھاتے تھے۔

اس وقت پوری دنیا میں ان کے تربیت یافتہ پہلوان اپنا اور پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: