قومی وویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

نصیر بندی ہاکی گرانڈ اسلام آباد میں 12اگست تک جاری رہنے والی چیمپین شپ میں مختلف اداروں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ 29 ویں نیشنل وویمنز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا اپنے اعزاز کا دفاع کرےگا۔

سیکریٹری ہاکی فیڈریشن اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے بغیراولمپیکس 2016کا آغاز ہو رہا ہے۔

صدر ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھو کھرکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے ہاکی کے فروغ کے لیے فیڈریشن پر اعتماد کرتے ہوئے پچاس کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ ماضی کی غلطیاں دہرانا نہیں چاہتے ہاکی کے لیے مختص فنڈز کا ایک پیسہ بھی ضائع نہیں کریں گے۔

ہاکی ذمہ داران کا کہنا ہے کہ اولمپک گیمز 2020اور اگلے ہاکی ورلڈ کے لئے کوالی فائی کرنا ہمارا واحد ٹارگٹ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان ہاکی لیگ کے انعقاد کے لیے سنجیدہ ہیں جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: