فرح خان نے شاہ رخ خان کو بے کار قراردےدیا

حال ہی میں ایک انٹر ویو کے دوران ہدایت کار فرح خان نے ایک بار پھر اپنی بے باکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہ رخ خان کو بے کار تاہم سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین جج قرار دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے اپنے بیان میں کہا کہ رئیلٹی شو کے لئے سلمان خان ایک سمجھدار اور ذمہ دار جج ہیں تاہم اس معاملے میں شاہ رخ اپنی دریا دلی دکھاتے ہوئے کسی کو بھی 10 میں سے 10 نمبر تک دے دیتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں سلمان کی سمجھ غضب کی ہے، وہ ایمانداری سے کام لیتے ہیں اور جذباتی ہوئے بغیر شو کو جج کرتے ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: