آرمی چیف کا افغان صدر کو فون

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور افغان صدر نےپاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کی بازیابی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔آرمی چیف نےحکومت پنجاب کے ہیلی کاپٹراورعملے کی جلد بحفاظت واپسی پر تعاون مانگا۔

افغان صدر کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

گزشتہ روز افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے ہیلی کاپٹر کےعملے کا اب تک کچھ پتا نہ چل سکا ہے ۔گزشتہ روز پاکستانی ہیلی کاپٹر نے افغان صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: