ریو اولمپکس ، خواتین فٹبال مقابلے ، سویڈن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

اولمپکس کا باقاعدہ آغاز تو 5 اگست ہوگا تاہم خواتین کے فٹبال میچ افتتاحی تقریب سے قبل ہی شروع ہو گئے ہیں جہاں سویڈن نے میگا ایونٹ کی پہلی کامیابی سمیٹ لی ۔     ریو میں کھیلے گئے پہلے فٹبال میچ میں سویڈن نے دلچسپ مقابلے کے بعد حریف جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے ہرایا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: