برطانوی علاقے نارتھ والشم میں ہونے والے انسانیت سوز واقعے کی فوٹیج جاری کر دی گئی ہے۔
جس میں ایک گاڑی میں موجود شخص ایک راہگیر کو ٹکر مارتا ہے۔
ٹکر لگنے سے شخص ہوا میں 15فٹ اوجھل کر زمین پر گرتا ہے۔
ڈرائیور اس پر بس نہیں کرتا اور گاڑی موڑ کر واپس لاتا اور اسے پھر مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مجرم کی تلاش کے لئے یہ فوٹیج جاری کی گئی ہے۔
ادھر زخمی ہونے والے شخص کی کئی ہڈیاں ٹوٹی ہیں لیکن اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔