لندن میں دہشت گردی کا خطرہ، نیم فوجی دستے تعینات

لندن کے علاقے رسل اسکوائر میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک خاتون کو قتل اور  6افراد کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق رات ساڑھے 10 پر اطلاع ملی تھی کے ایک شخص کے پاس چاقو ہے اور وہ لوگوں کو زخمی کر رہا ہے۔

اس واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔

حملہ آور کو بھی اگلے پانچ منٹ میں ٹیزر گن کی مدد سے گرا کر گرفتار کر لیا گیا۔

میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی وجہ دہشت گردی ہو سکتی ہے۔

london 2

حملے کے بعد لندن میں کئی برسوں بعد نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جو سب وے اسٹیشن سمیت مختلف پر ہجوم علاقوں کے دفاع پر تعینات ہیں۔

پولیس کو خدشہ ہے کہ لندن میں مزید حملے بھی ہو سکتے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: