جاپان میں بغیر ڈرائیور روبوٹ بس

جاپان میں بھی خود کار طریقے سے چلنے والی سمارٹ روبوٹ بس سڑکوں پر آ گئی ہے۔ بغیر ڈرائیور چلنے والی اس جدید بس میں 12 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہے جو 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بس ٹوکیو کی معروف کمپنی DeNA نے تیار کی ہے جو موبائل ویڈیو گیم بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔ اس جدید اور سمارٹ بس میں دیگر سہولیات کے علاوہ حادثے سے بچنے کیلئے پیشگی الارم سسٹم، سمارٹ کنٹرول سسٹم اور لیزر سسٹم بھی نصب کیا گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: