بھارتی اسپورٹس چینل کی پاکستان دشمنی

 

بھارت کے مشہور اسپورٹس چینل اسٹاراسپورٹس نے پاکستان دشمنی کی انتہا کر دی۔ پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ کے حقوق تو لے لیے لیکن نشر نہ کیا۔

بھارت میں پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کے حقوق صرف اسٹار اسپورٹس کے پاس ہیں لیکن چینل سیریز دکھانے کی بجائے 5 اگست سے شروع ہونے والی ریو اولمپکس کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ نشر کرنے میں مصروف ہے۔

اس جانب دار رویے پر بھارتی شائقین کرکٹ اپنے ہی چینل پر برس پڑے۔ کسی نے چینل کو ریٹائر ہونے کا کہا تو کسی نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی سے حقوق واپس لینے کا کہا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: