پولیس پروموشن ٹیسٹ، قندیل سے متعلق سوال

ملتان میں محکمہ پولیس کے پروموشن ٹیسٹ کے سوالنامہ میں حال ہی میں قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے بارے میں بھی سوال شامل کیے گئے۔

ملتان میں کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی دینے کے لیے محکمانہ بی ون کا امتحان ہوا، اس ٹیسٹ میں مختلف سوالات کے ساتھ ساتھ قندیل بلوچ کے بارے میں بھی سوال شامل تھا۔

سوالنامہ میں پوچھا گیا کہ قندیل بلوچ کا آبائی شہر کون سا تھا اور وہ ملتان کے کس تھانہ کی حدود میں قتل ہوئیں۔

پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ بیشتر پولیس ملازمین کاجواب درست تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: