بغاوت کے بعد کوئی سربراہ دورے پر کیوں نہیں آیا؟ اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے ناکام بغاوت کے بعد پہلی بار کھل کر یورپ اور امریکا پر تنقید کی ہے۔ انقرہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی کانفرنس سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ مغرب دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔ اب کھل کا باغیوں کی طرفداری کی جا رہی ہے۔

انہوں نے شکوہ کیا ہے کہ ناکام بغاوت کے بعد کسی نے بھی ترکی کا دورہ نہیں کیا حالانکہ ایک حملے کے بعد بیلجیم اور فرانس کے دورے پر سب روانہ ہو گئے تھے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی ممالک کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔

اردوان نے کہا کہ ترکی نے جرمنی کو 4ہزار دہشت گردوں کی فائل دی لیکن کسی ایک کو بھی واپس نہیں کیا گیا۔ تاہم کوئی یہ نہ سوچے کہ کم کمزور ہو گئے ہیں۔ ہم ہر حال میں دہشت گردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: