5ہزاروں سال پہلے بھی چین میں لوگوں کو پانی بچانے کی اہمیت کا علم تھا۔
چین کے مشرقی صوبے ’’شین جن‘‘ کے شہر ’’ہن جو ‘‘میں کھنڈرات کی کھدائی کے دوران زراعت اور پینے کے پانی کے وسیع نظام کے آثار ملے ہیں۔
پانی کے نظام کی باقیات میں گیارہ نہروں کا وسیع نظام شامل ہے۔
ماہرین کا کہنا ہےکہ زراعت کے علاوہ پینے کا پانی بھی اسی نظام سے فراہم کیا جاتا تھا اور پانی کوجمع کرکے محفوظ بھی کیا جاتا تھا۔