سرگودھا میں فیشن شو

سرگودھا میں فیشن شو میں ماڈلز نے رنگ بکھرٹ دیئے۔ریمپ میں کیٹ واک ہوئی۔ ڈیزائنرز کی مہارت کا مقابلہ حاضرین سے خوب دادوصول کی۔

شومیں سرگودھا اور دوسرے شہروں سے شریک ڈیزائنرز نے بڑی مہارت سے ماڈلز کو سجنے، سنوارنے کا مظاہرہ کیا۔ شوخ وچنچل ماڈلز کی اداؤں نے شو کو چارچاند لگادیئے۔

ریمپ پر واک کے منفرد انداز نے ماہر ماڈلز کو پچھے  چھوڑدیا۔ شو کے دوران نوجوان نے رقص پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: