شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے پابندیوں کے باوجود ایک بار پھر بیلسٹک میزئل کا تجربہ کیا ہے۔

North Korea Missile Test

جنوبی کوریا اور جاپان نے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔ بیلسٹک میزائل کا تجربہ مغربی علاقے سے مشرقی ساحل کی جانب کیا گیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا نے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔ شمالی کوریا نے 2 ہفتے قبل بھی بیلسٹک میزائل کے 3 تجربات کئے تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: