میکسیکو میں پرتشدد واقعات،25 ہلاک

میکسیکو میں تشدد کے مختلف واقعات میں 25افراد ہلاک اور 6فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔میکسیکو کے شہر آکاپولکو میں ایک دن میں مختلف جگہوں پر 11افراد ہلاک ہوئے ،افراد کو مسلح شخص نے ایک بار میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،  3افراد کی لاشیں شہر کے مضافات میں ایک خفیہ قبر سے ملیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں  تشدد سے  5افراد جان سے گئے۔دوسری جگہوں پر میکسیکو میں جھڑپوں کے دوران ایک فوجی اہلکار ،منشیات فروش گینگ کے 6کارندے ہلاک ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق 4مشتبہ دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے، ان واقعات میں 6فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: