Tag Archives: Technology

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر دیتاہے .لیکن اس پریشانی سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ائرینگ ایمز نامی ڈیوائس ایجاد کی گئی ہے جس سے نہ صرف خراٹوں کو روکا جاسکتا بلکہ خراٹوں کو مکمل ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں چوتھائی فیصد حصّہ ...

Read More »

160ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی رفتاروالا تیز ترین انٹرنیٹ

مائیکرو سافٹ اور فیس بک کے تعاون سے  بحراوقیانوس میں انٹرنیٹ کی ایک کیبل بچھا نے جا رہے ہیں جس کے بعد انٹرنیٹ کی رفتار حیران کن حدتک تیز ہو جائے گی۔ سمندر میں 6ہزار600کلومیٹر طویل بچھائی جانے والی یہ کیبل ابتدائی طورپر160ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس کیبل کا نام ...

Read More »

گوگل کروم براؤزر لیپ ٹاپ کی بیٹری کا سب سے بڑا دشمن

مائیکرو سافٹ کے ایک تجربے میں سامنے آئی جس میں ایک لیبارٹری میں چار ایک جیسے لیپ ٹاپس کو چارج کرکے ان پلگ کیا گیا اور ان پر 4 مختلف براؤزر میں ایک ہی لائیو اسٹریم ایچ ڈی ویڈیو کو چلایا گیا۔ تجربے سے معلوم ہوا کہ گوگل کروم پر چلنے والا لیپ ٹاپ محض 4 گھنٹے اور 19 منٹ ...

Read More »

جی نہیں یہ گھڑی نہیں اسمارٹ فون ہے۔

اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں گزرتے وقت کے ساتھ مسلسل تبدیلی آرہی ہے اور اب تو لچکدار اسمارٹ فونز بھی  زیادہ دور نہیں مگر پھر بھی ایسا فون آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ یہ اسمارٹ فون جسے رنسیبل کا نام دیا گیا ہے، ایک امریکی کمپنی مونوہم نے تیار کیا ہے کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے روایتی ...

Read More »

چین میں سامان کی ترسیل کرنے والے ڈرون مارکیٹ میں آ گئے۔

  چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو  میں ای کامرس سے متعلقہ کورئیرکمپنی جنگ ڈونگ نے بغیر پائلٹ کے ڈرون  کے ذریعے سامان کی ترسیل کا کام شروع کیا  ہے۔ ، چھوٹے طیارے  کے ڈھانچے والی اس ڈرون کو یو اے وی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ چھوٹے ڈرون خودکار طریقے سےسامان رکھنے، اتارنے سمیت واپس آنے کی صلاحیت ...

Read More »

دنیا کی جدید ترین گاڑی نمائش کے لئے پیش۔

رولز رائس  نے اپنی ایک نئی کانسیپٹ کار کو متعارف کرایا ہے جو اس کے خیال میں مستقبل میں دنیا بھر میں دوڑتی نظر آئے گی ‘103EX’ نامی یہ کارلگ بھگ 20 فٹ لمبائی اور 5 فٹ چوڑائی کی حامل ہے گاڑی دیکھنے میں ہی مستقبل کے آٹو موبائل کا حصہ نظر آتی ہے اس گاڑی میں صوفہ بھی موجود ...

Read More »

موٹرولا نے ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑدیا۔

موٹرولا نے اپنے 2 نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں اور ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے ہیڈ فون جیک کو اپنی ڈیوائسز سے باہر کردیا ہے۔ موٹو زی اور موٹو زی فورس دنیا کے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جن میں ہیڈ فون جیک کو نکال دیا گیا ہے۔ یہ کافی بڑی پیشرفت ...

Read More »

سُپر جیٹ جلد ہی حقیقت

سڈنی سے لندن صرف دو گھنٹے کی پرواز، اس خواب کو حقیقت بنانے کے سلسلے میں ماہرین کو مزید ایک کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ ماہرین نے آسٹریلوی صحرا میں ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایک امریکی اور آسٹریلوی ملٹری ریسرچ ٹیم مشترکہ طور پر آسٹریلیا کے جنوبی حصے میں وومیرا کے مقام پر بنائی گئی دنیا ...

Read More »

بحر اوقیانوس میں انٹرنیٹ کیبل بچھائی جائے گی

6,600 کلومیٹر طویل ’مریا‘ نامی کیبل امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاست ورجینیا کو سپین کے ساحلی شہر بلباؤ سے منسلک کرے گی۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن اور فیس بک انکارپوریٹڈ نے تیز رفتار آن لائن اور کلاؤڈ سروسز کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے بحر اوقیانوس کی تہہ میں ایک کیبل بچھانے پر اتفاق کیا ہے۔ مائیکروسافٹ اور فیس ...

Read More »